گزشتہ روز اٹک میں صحافیوں اور بنی گالا میں سپیکر خیبر پختون خواہ اسد قیصر سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شریف خاندان کی تصاویر شائع کرنے پر قومی خزانے کے 30 ارب روپے اشتہارات کی مد میں اڑا دیئے گئے۔
انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف کے خلاف پروپیگنڈا کا بھرپور طریقے سے دفاع کیا جا ئے گا۔
0 comments: