1 ۔ شاہد خان ۔ 2 ۔آصف علی زرداری 3 ۔ سر انور پرویز ۔ 4 ۔ میاں نوازشریف ۔ 5 ۔ صدرالدین ہاشوانی- 6۔ ملک ریاض 7۔ میاں محمد منشا ۔ 8 ۔ ناصر سچو 9 -چوہدری فیملی -10 رفیق حبیب
کل دولت ۔ 700 ارب روپے یا 6.88 بلین ڈالر
رہائش گاہ ۔ امریکہ نیپلیس ۔ شاہد خان پاکستانی نشاد امریکی ہیں
.معلوم زرائع آمدنی ۔
بزنس مین ہیں ۔ قومی فٹبال لیگ چیمپین شپ فلہم ایف سی کے مالک ہیں۔ فلیکس این گیٹ ۔ آٹوپارٹس کی کمپنی او سپورٹس تیم کے مالک ہیں۔
2 ۔ آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان
کو چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
رہائش گاہیں۔ لاڑکانہ، نواب شاہ ، کراچی لاہور
اسلامآباد ۔ دبئی، برطانیہ۔
پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں
آصف علی زرداری دوسرے نمبر پر ہیں
معلوم زرائع آمدنی
اندرون و بیرون ملک بزنس ۔ دبئی۔ برطانیہ امریکہ
مڈل ایسٹ ۔ شوگر ملز ، زراعت
3 ۔ سر انور پرویز
پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹمیں وہ تیسرے نمبر پر ہیں
رہائش گاہ ۔ لندن
معلوم زرائع آمدنی
بیسٹ وے گروپ ۔ یونائیٹڈ بینک لیمیٹڈ ۔ سیمنٹ انڈسٹری کیش اینڈ کیری۔
کل دولت ۔ 140ارب روپے یا 1.4 بلین ڈالر
پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں وہ
چوتھے نمبر پر ہیں
رہائش گاہ ۔ لاہور، اسلام آباد
معلوم زرائع آمدنی
اتفاق گروپ آف انڈسٹریز، سٹیل انڈستری شوگر انڈسٹری ، زراعت
5 ۔ صدرالدین ہاشوانی
پاکستان کیں امیر ترین افراد کی لسٹ میں
وہ پانچویں نمبر پر ہیں
رہائش گاہ ۔ اسلام آباد
معلوم زرائع آمدنی۔
میریٹ ہوٹل ۔ پرل کانٹی نینٹل ہوٹل ۔ پٹرولیم اینڈ گیس۔
6 ۔ ملک ریاض
پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں وہ
چھٹے نمبر پر ہیں۔
رہائش گاہ ۔ راوالپنڈی
معلوم زرائع آمدنی ۔
بحریہ ٹائون ۔ رئیل اسٹیٹ بزنس
7 ۔ میاں محمد منشا
پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں وہ
ساتویں نمبر پر ہیں۔
رہائش گاہ۔ لاہور
معلوم زرائع آمدنی۔
نشاط گروپ ، ایمپوریم مال ۔مسلم کمرشل بینک۔ آدم جی گروپ۔ انرجی۔ ٹرانسپورٹ
8 ۔ ناصر سچو
پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں وہ
آٹھویں نمبر پر ہیں۔
رہائش گاہ کراچی ، دوبئی
معلوم زرائع آمدنی
سچن گروپ، سچن پراپرٹیز۔ رئیل اسدٹیٹ ، فرٹیلائزر
9 ۔ چوہدری فیملی۔
کل دولت ۔ 95 ارب روپے یا 0.91 بلین ڈالر
رہائش گاہ ۔ بہاوالپور
معلوم زرائع آمدنی
ٹیکسٹائل انڈستری شوگر انڈسٹری، کیمیکل انڈسٹری، آٹو کار واش، نیسلے پلانٹس۔
10 ۔ رفیق حبیب
یا 0.90 بلین ڈالر
پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں وہ دسویں نمبر پر ہیں۔
رہائش گاہ۔ کراچی
معلوم زرائع آمدنی
بینکنگ اینڈفنانس۔ کنسٹرکشن۔ آٹو موبائل۔
0 comments: