غذا چبانے والے تینوں دانتوں میں سے تیسرا دانت تھرڈ مولر عقل داڑھ کہلاتی ہے ،عقل داڑھ 17 سے 26 سال کی عمر کے دوران مکمل یا جزوی طور پر نکلتی ہے۔ چونکہ اس کے نکلنے کی جگہ بہت تنگ ہوتی ہے اسلیئے یہ متصل دانت سے ٹکرانے لگتی ہے جس کی وجہ سے شدید درد ہو تا ہے۔
0 comments: