نمونیا پھیپھڑوں پر جراثیم کے حملے کے نتیجے میں ہونے والی سوزش کا عارضہ کہلاتا ہے۔ عام طور پر بچے اور عمر رسیدہ افراد نمونیا کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
نمونیا لاحق ہونے کی مختلف وجو ہات ہیں، مگر بکٹیریا ، وائرس، مائکو پلازما،فنگس اور بعض کیمیائی مادے بنیادی وجوہ شمار کیئے جاتے ہین۔
0 comments: