دنیاکی کل آبادی کا 15٪ معذور افراد ہین ۔ان افراد کو بے یارو مدد گار چھوڑنا انسانیت کیلئے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔پاکستان میں معزورافراد کی تعداد میں مختلف برسون کے ریکارڈ کے مطابق سالانہ 2.65٪ اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک کے موجودہ حالات کے پیشَ نظر یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت معزور افراد کی تعداد مین تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
0 comments: