میرے پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں اور دن میں پایچ چھ بار پخانے کی حاجت ہوتی ہے کبھی کبھی پیٹ میں درد ہوتا ہے۔ ڈکار بہت آتے ہیں، بہت دوا استعمال کی مگر افاقہ نہیں ہوا ڈاکٹر کہتے ہیں مجھے کوئی بیماری نہیں بس IBS ہے۔
بڑے حروف میں پڑھنےکیلئے کلک کریں
بڑے حروف میں پڑھنےکیلئے کلک کریں
0 comments: