رعشہ در اصل د ماغ کی ایسی بیماری ہے۔ جس میں کئی طرح کی مخصوص علا مات ظاہر ہوتی ہیں۔ مثلاً جسم کے کسی حصے کا کانپنا ، جسم کے کسی حصے کا اکڑ جانا، جسم کا آہستہ یا سست ہوجانا۔ چلنے پھرنے میں سیدھا نہ رہنا۔ مرض کی شدت بڑھنے کے ساتھ مریض کی ٹانگیں اور بازو دونوں شکار ہو سکتے ہیں۔
0 comments: