بلا شبہ گوشت صحت کے اعتبارسے بہترین غذا اور اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت ہے۔ لیکن بعض وجوہ کی بنا پر طبی ماہرین سرخ گوشت یعنی گائے بھیں س اور بکرے کے گوشت کو مضرِ صحت غذائوں کی فہرست میں شامل کرتے ہین۔ کیونکہ ان جانورون کے گوشت کا زائد استعمال نقصان دہ ہے اسلئے اعتدال کے ساتھ استعمال کرنا چاہئے۔
0 comments: