ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ افراد میں جو علامات ابتدائی طور پر ظاہر ہوتی ہیں ان میں سر درد جسم میں درد ۔ بخار، متلی ، الٹییاں اور جسم پر بڑے بڑے دھبے پڑ جاتے ہیں۔ یہ وائرس خون جمنے کے پراسس کو روکتا ہے ۔ بیماری بڑھنے کی صورت میں جسم کے مختلف حصوں سے خون بہنا شروع ہوجاتا ہے۔
0 comments: